Wednesday, September 11, 2013


ابراہیم صاحب میرے بزرگ ساتھی تھے جو عید سے چند دن قبل فوت ھو گئے۔مجھے تو ان کی وفات کا یقین نہیں آیا کیونکہ ان کے ساتھ ہی میں نےصلوٰہ تراوٰیح پڑھی تھی اس لئے میری یہ کیفیت تھی۔اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے۔آمین